-
اعمال 17:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 پولُس اپنے معمول کے مطابق عبادتگاہ میں گئے اور صحیفوں میں سے دلیلیں دے کر یہودیوں کو قائل کرنے کی کوشش کی۔ اُنہوں نے تین ہفتے تک ہر سبت کے دن ایسا کِیا۔
-