-
اعمال 17:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 اِس کے نتیجے میں کچھ یہودی ایمان لے آئے اور پولُس اور سیلاس کے ساتھ مل گئے اور بہت سے یونانی جو خدا کی عبادت کرتے تھے اور بہت سی بااثر عورتیں بھی اُن کے ساتھ مل گئیں۔
-