-
اعمال 28:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 اِتفاق سے پُبلیُس کا باپ بیمار تھا۔ اُسے بخار تھا اور پیچش لگے ہوئے تھے۔ پولُس نے اُس کے پاس جا کر دُعا کی اور اُس پر ہاتھ رکھے اور وہ ٹھیک ہو گیا۔
-