-
اعمال 28:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 اُن لوگوں نے ہمیں بڑی عزت دی اور بہت سے تحفے بھی دیے۔ اور جب ہم وہاں سے روانہ ہو رہے تھے تو اُنہوں نے ہمیں بہت سی ایسی چیزوں سے لاد دیا جو سفر کے لیے ضروری تھیں۔
-