-
رومیوں 7:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 تو پھر کیا ایک اچھی چیز نے مجھے مار ڈالا؟ ہرگز نہیں۔ مجھے تو گُناہ نے مار ڈالا اور وہ بھی ایک اچھی چیز کے ذریعے تاکہ واضح ہو جائے کہ گُناہ موت لاتا ہے۔ لہٰذا شریعت سے ظاہر ہوا کہ گُناہ کتنا بُرا ہے۔
-