-
رومیوں 8:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 کیونکہ جو لوگ جسم کی خواہشوں کے مطابق چلتے ہیں، اُن کا دھیان جسمانی چیزوں پر رہتا ہے لیکن جو لوگ پاک روح کے مطابق چلتے ہیں، اُن کا دھیان روحانی چیزوں پر رہتا ہے۔
-