-
رومیوں 8:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن اگر خدا کی روح واقعی آپ میں بسی ہے تو آپ جسم کی خواہشوں کے مطابق نہیں بلکہ خدا کی روح کے مطابق چلیں گے۔ لیکن اگر کوئی مسیح کی روح نہیں رکھتا تو وہ مسیح کا نہیں ہو سکتا۔
-