-
رومیوں 11:28کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
28 یہ سچ ہے کہ چونکہ بنیاِسرائیل نے خوشخبری کو قبول نہیں کِیا اِس لیے وہ خدا کے دُشمن ہیں اور اِس سے آپ کو فائدہ ہوا۔ لیکن چونکہ خدا نے اُن کے باپدادا سے وعدہ کِیا تھا اِس لیے اُس نے اُن میں سے کچھ کو اپنا دوست چُنا۔
-