-
1-کُرنتھیوں 10:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 جب ہم برکت کے پیالے پر دُعا کر کے اِس سے پیتے ہیں تو کیا ہم مسیح کے خون میں شریک نہیں ہوتے؟ اور جب ہم روٹی توڑ کر اِس سے کھاتے ہیں تو کیا ہم مسیح کے جسم میں شریک نہیں ہوتے؟
-