-
1-کُرنتھیوں 10:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
19 کیا مَیں کہہ رہا ہوں کہ بُتوں کے لیے چڑھائی جانے والی قربانیوں کی کوئی اہمیت ہے یا پھر بُتوں کی کوئی اہمیت ہے؟
-