-
1-کُرنتھیوں 12:28کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
28 خدا نے کلیسیا* میں اِن لوگوں کو اپنے اپنے مرتبے پر مقرر کِیا: پہلے مرتبے پر رسولوں کو، دوسرے مرتبے پر نبیوں کو اور تیسرے مرتبے پر اُستادوں کو۔ پھر اُس نے کچھ لوگوں کو معجزے کرنے کی نعمت دی، کچھ کو شفا دینے کی نعمت دی، کچھ کو مدد فراہم کرنے کی نعمت دی، کچھ کو رہنمائی کرنے کی نعمت دی اور کچھ کو فرق فرق زبانوں میں بات کرنے کی نعمت دی۔
-