-
1-کُرنتھیوں 15:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ مسیح کو مُردوں میں سے زندہ کِیا گیا ہے۔ دراصل مسیح اُن لوگوں میں سے پہلا پھل ہے جو موت کی نیند سو رہے ہیں۔
-