-
1-کُرنتھیوں 15:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
27 ہاں، خدا نے ”ساری چیزیں اُس کے پاؤں تلے کر دیں۔“ لیکن اگر صحیفوں میں لکھا ہے کہ ”ساری چیزیں اُس کے پاؤں تلے کر دی گئیں“ تو ظاہر ہے کہ اِن میں وہ شامل نہیں ہے جس نے ساری چیزیں مسیح کے تابع کی ہیں یعنی خدا۔
-