-
1-کُرنتھیوں 15:29کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
29 اگر مُردے زندہ نہیں ہوں گے تو اُن کا کیا بنے گا جو مرنے کے لیے بپتسمہ لیتے ہیں؟ وہ مرنے کے لیے بپتسمہ لیتے ہی کیوں ہیں؟
-