-
1-کُرنتھیوں 15:37کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
37 کیونکہ جب آپ بیج بوتے ہیں، چاہے وہ گندم کا ہو یا کسی اَور چیز کا تو اُس کی شکل اُس چیز سے فرق ہوتی ہے جو اُس سے اُگے گی۔
-