2-کُرنتھیوں 1:20 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 20 کیونکہ خدا نے جتنے بھی وعدے کیے، وہ سب اُن کے ذریعے ”ہاں“ بن گئے* اور اُنہی کے ذریعے ہم ”آمین“ بھی کہتے ہیں تاکہ خدا کی بڑائی ہو۔ 2-کُرنتھیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 1:20 مینارِنگہبانی،15/3/2014، ص. 311/12/2008، ص. 20
20 کیونکہ خدا نے جتنے بھی وعدے کیے، وہ سب اُن کے ذریعے ”ہاں“ بن گئے* اور اُنہی کے ذریعے ہم ”آمین“ بھی کہتے ہیں تاکہ خدا کی بڑائی ہو۔