-
2-کُرنتھیوں 12:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 مَیں فخر کروں گا حالانکہ اِس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ آئیں، اب مَیں آپ کو اُن رُویات کے بارے میں بتاتا ہوں جو مَیں نے دیکھی ہیں اور اُن وحیوں کے بارے میں بھی جو مالک نے مجھ پر نازل کی ہیں۔
-