-
2-کُرنتھیوں 12:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 مَیں ناسمجھ بن گیا ہوں۔ آپ ہی نے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کِیا کیونکہ آپ میرے حق میں نہیں بولے۔ دراصل مَیں کسی بات میں آپ کے افضل رسولوں سے کم نہیں ہوں حالانکہ آپ مجھے کچھ بھی نہیں سمجھتے۔
-