-
2-کُرنتھیوں 12:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 مَیں نے بڑے صبر سے اِس بات کے ثبوت پیش کیے کہ مَیں ایک رسول ہوں اور اِس سلسلے میں آپ کو نشانیاں، معجزے اور حیرتانگیز کام بھی دِکھائے۔
-