-
اِفِسیوں 1:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 اور یہ مانگتا ہوں کہ مالک یسوع مسیح کا خدا اور ہمارا عظیم باپ آپ کو روح عطا کرے تاکہ آپ دانشمند بنیں اور اُس صحیح علم کو سمجھیں جو وہ اپنے بارے میں ظاہر کرتا ہے۔
-