-
اِفِسیوں 6:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 اور مالکو، جہاں تک آپ کا تعلق ہے، یہ باتیں یاد رکھیں اور اپنے غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک کریں اور اُن کو دھمکیاں نہ دیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اُن کا اور آپ کا مالک آسمان پر ہے اور اُس کی نظر میں سب برابر ہیں۔
-