-
کُلسّیوں 3:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 لیکن اگر آپ مسیح کے ساتھ زندہ ہو چکے ہیں تو اُن چیزوں کی جستجو میں رہیں جو آسمان پر ہیں جہاں مسیح، خدا کی دائیں طرف بیٹھا ہے۔
-