-
1-تھسلُنیکیوں 2:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 اِس لیے ہم ہر وقت خدا کا شکر کرتے ہیں کیونکہ جب ہم نے آپ کو خدا کا کلام سنایا تو آپ نے اِسے اِنسانوں کا کلام سمجھ کر نہیں بلکہ خدا کا کلام سمجھ کر قبول کِیا۔ اور یہ واقعی خدا کا کلام ہے اور آپ پر اثر کر رہا ہے۔
-