-
1-تھسلُنیکیوں 5:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
14 بھائیو، ہم آپ سے یہ اِلتجا بھی کرتے ہیں کہ اُن لوگوں کو خبردار کریں جو اپنی منمانی کرتے ہیں، بےحوصلہ لوگوں کو تسلی دیں، کمزوروں کی مدد کریں اور سب کے ساتھ تحمل سے پیش آئیں۔
-