-
1-تیمُتھیُس 1:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
19 اور صاف ضمیر اور ایمان کو تھامے رکھیں۔ کچھ لوگوں نے اِن چیزوں کو رد کر دیا جس کے نتیجے میں اُن کے ایمان کا بیڑا غرق ہو گیا۔
-