-
1-تیمُتھیُس 6:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر بحث کو فروغ ملتا ہے۔ اور ایسی بحث وہ آدمی کرتے ہیں جن کی سوچ بگڑی ہوئی ہے اور جو سچائی سے محروم ہیں کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ خدا کی بندگی کرنے سے وہ ذاتی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
-