-
1-تیمُتھیُس 6:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 ایمان کی اچھی کُشتی لڑیں اور ہمیشہ کی زندگی کی اُس اُمید کو مضبوطی سے تھامے رکھیں جس کے لیے آپ کو بلایا گیا ہے اور جس کا آپ نے بہت سے گواہوں کے سامنے اِقرار کِیا ہے۔
-