-
1-تیمُتھیُس 6:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 اور صرف اُسے غیرفانی زندگی دی گئی ہے۔ وہ ایسی روشنی میں رہتا ہے جہاں کوئی نہیں جا سکتا۔ اُسے کسی نے نہیں دیکھا اور نہ ہی دیکھ سکتا ہے۔ اُسے عزت اور ابدی قدرت حاصل ہو۔ آمین۔
-