-
1-تیمُتھیُس 6:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 بیٹا تیمُتھیُس، اُس امانت کی حفاظت کریں جو آپ کے سپرد کی گئی ہے۔ ایسی فضول تقریروں پر دھیان نہ دیں جن میں پاک چیزوں کی توہین کی جاتی ہے اور نہ ہی اُس نام نہاد علم پر توجہ دیں جس میں اِختلافات ہی اِختلافات پائے جاتے ہیں
-