-
2-تیمُتھیُس 3:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 یہ آدمی سچائی کی مخالفت کرتے ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے ینیس اور یمبریس نے موسیٰ کی مخالفت کی۔ اُن کی سوچ بالکل بگڑی ہوئی ہے اور اُنہیں خدا کی خوشنودی حاصل نہیں کیونکہ وہ ایمان کے معیاروں پر پورا نہیں اُترتے۔
-