طِطُس 1:9 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 9 جہاں تک تعلیم دینے کے ہنر کی بات ہے تو وہ اُس کلام کے عین مطابق تعلیم دے جو قابلِبھروسا ہے۔ یوں وہ صحیح* تعلیم کے ذریعے دوسروں کی حوصلہافزائی* کر سکے گا اور اُن لوگوں کی درستی کر سکے گا جو اِس تعلیم کے خلاف بولتے ہیں۔ طِطُس یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 1:9 مینارِنگہبانی،15/11/2013، ص. 28-29
9 جہاں تک تعلیم دینے کے ہنر کی بات ہے تو وہ اُس کلام کے عین مطابق تعلیم دے جو قابلِبھروسا ہے۔ یوں وہ صحیح* تعلیم کے ذریعے دوسروں کی حوصلہافزائی* کر سکے گا اور اُن لوگوں کی درستی کر سکے گا جو اِس تعلیم کے خلاف بولتے ہیں۔