-
طِطُس 3:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 وہ سب آپ کو سلام کہتے ہیں جو میرے ساتھ ہیں۔ میری طرف سے اُن کو سلام کہیں جو ہمارے ہمایمان ہیں اور ہمیں عزیز رکھتے ہیں۔
دُعا ہے کہ خدا کی عظیم رحمت آپ سب کے ساتھ رہے۔
-