-
عبرانیوں 6:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 اِن دو لاتبدیل چیزوں کے متعلق خدا جھوٹ نہیں بول سکتا۔ اور اِنہی کے ذریعے ہم جو خدا کی پناہ میں بھاگ گئے ہیں، اُس اُمید کو مضبوطی سے تھامے رکھنے کی بھرپور حوصلہافزائی پاتے ہیں جو ہمارے سامنے ہے۔
-