-
عبرانیوں 8:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 اور اِن آدمیوں کی خدمت آسمانی چیزوں کی نقل اور سایہ ہے کیونکہ جب موسیٰ خیمے کو بنانے والے تھے تو خدا نے اُن کو یہ حکم دیا: ”خیال رکھنا کہ تُم سب چیزوں کو اُس نمونے کے مطابق بناؤ جو تمہیں پہاڑ پر دِکھایا گیا تھا۔“
-