-
عبرانیوں 10:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 پہلے وہ کہتا ہے: ”نہ تو تُو قربانیاں اور نذرانے اور سالم آتشی قربانیاں اور گُناہ کی قربانیاں چاہتا تھا اور نہ ہی تجھے ایسی قربانیاں پسند تھیں“ یعنی وہ قربانیاں جو شریعت کے مطابق پیش کی جاتی ہیں۔
-