عبرانیوں 10:22 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 22 اِس لیے آئیں، سچے دل اور کامل ایمان کے ساتھ خدا کی عبادت کریں کیونکہ ہمارے جسموں کو صاف پانی سے غسل دیا گیا ہے اور ہمارے دلوں پر چھڑکاؤ کِیا گیا ہے تاکہ یہ آلودہ* ضمیر سے پاک ہو جائیں۔ عبرانیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 10:22 مینارِنگہبانی،15/8/2000، ص. 19-20
22 اِس لیے آئیں، سچے دل اور کامل ایمان کے ساتھ خدا کی عبادت کریں کیونکہ ہمارے جسموں کو صاف پانی سے غسل دیا گیا ہے اور ہمارے دلوں پر چھڑکاؤ کِیا گیا ہے تاکہ یہ آلودہ* ضمیر سے پاک ہو جائیں۔