-
یعقوب 1:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 جب سورج چڑھتا ہے تو پودا دھوپ کی شدت سے سُوکھ جاتا ہے اور اُس کے پھول مُرجھا جاتے ہیں اور اُس کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے۔ اِسی طرح امیر بھی اپنے کامکاج کرتے کرتے ختم ہو جاتے ہیں۔
-