1-پطرس 2:6 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 6 کیونکہ صحیفوں میں لکھا ہے کہ ”دیکھو! مَیں صیون میں ایک چُنا ہوا پتھر رکھ رہا ہوں۔ یہ کونے کا بنیادی پتھر ہے اور بہت ہی قیمتی ہے۔ جو بھی اِس پر ایمان رکھے گا، وہ کبھی مایوس* نہیں ہوگا۔“
6 کیونکہ صحیفوں میں لکھا ہے کہ ”دیکھو! مَیں صیون میں ایک چُنا ہوا پتھر رکھ رہا ہوں۔ یہ کونے کا بنیادی پتھر ہے اور بہت ہی قیمتی ہے۔ جو بھی اِس پر ایمان رکھے گا، وہ کبھی مایوس* نہیں ہوگا۔“