1-پطرس 4:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 4 جب مسیح اِنسان تھا تو اُس نے اذیت اُٹھائی۔ اِس لیے آپ بھی اپنے آپ کو اُس جیسی سوچ* سے لیس کریں کیونکہ ہر وہ شخص جس نے اِنسان کے طور پر اذیت اُٹھائی ہے، گُناہ کرنے سے باز آ گیا ہے
4 جب مسیح اِنسان تھا تو اُس نے اذیت اُٹھائی۔ اِس لیے آپ بھی اپنے آپ کو اُس جیسی سوچ* سے لیس کریں کیونکہ ہر وہ شخص جس نے اِنسان کے طور پر اذیت اُٹھائی ہے، گُناہ کرنے سے باز آ گیا ہے