1-پطرس 4:12 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 12 عزیزو، آپ کو شدید* آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن حیران نہ ہوں اور یہ نہ سوچیں کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ کوئی انوکھی بات ہے۔
12 عزیزو، آپ کو شدید* آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن حیران نہ ہوں اور یہ نہ سوچیں کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ کوئی انوکھی بات ہے۔