-
1-پطرس 5:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 مگر جب آپ تھوڑی دیر کے لیے تکلیف اُٹھا لیں گے تو خدا جو عظیم رحمت کا مالک ہے اور جس نے آپ کو مسیح کے ذریعے اپنی ابدی عظمت میں بلایا ہے، وہ آپ کی اچھی طرح تربیت کر لے گا۔ وہ آپ کو مضبوط بنائے گا۔ وہ آپ کو طاقت بخشے گا۔ وہ آپ کو قائم کرے گا۔
-