-
2-پطرس 2:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 لیکن جیسے خدا کی قوم میں جھوٹے نبی آئے تھے ویسے آپ میں بھی جھوٹے اُستاد آئیں گے۔ وہ چپکے سے تباہکُن فرقے قائم کریں گے اور اُس مالک کو ٹھکرا دیں گے جس نے اُن کو خریدا تھا۔ یوں وہ خود اپنی تباہی کا سامان کریں گے اور اُن کی تباہی تیزی سے آئے گی۔
-