-
2-پطرس 2:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 اور اُس نے شہر سدوم اور شہر عمورہ کو سزا دینے کے لیے جلا کر راکھ کر دیا۔ اِس طرح خدا نے اُن کو عبرت کی مثال بنا دیا تاکہ بُرے لوگ جان جائیں کہ اُن کا انجام کیا ہوگا۔
-