-
2-پطرس 2:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 اور اپنی نقصاندہ حرکتوں کے نتیجے میں نقصان اُٹھائیں گے۔
وہ دن کے وقت بھی عیاشی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ وہ داغ دھبے ہیں۔ وہ آپ کے ساتھ دعوتیں کھاتے وقت بڑے شوق سے اپنی جھوٹی تعلیمات پھیلاتے ہیں۔
-