-
2-پطرس 2:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 وہ ہمارے مالک اور نجاتدہندہ یسوع مسیح کے بارے میں صحیح علم حاصل کر کے دُنیا کی ناپاکیوں سے بچ جاتے ہیں لیکن بعد میں پھر سے اِنہی چیزوں میں پڑ جاتے ہیں اور اِن کے قابو میں آ جاتے ہیں۔ اِس لیے اُن کی آخری حالت اُن کی پہلی حالت سے بدتر ہے۔
-