1-یوحنا 2:19 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 19 وہ لوگ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ وہ ہماری طرح نہیں تھے۔* اگر وہ ہماری طرح ہوتے تو وہ ہمارے ساتھ رہتے۔ لیکن وہ چلے گئے تاکہ یہ ظاہر ہو کہ سب لوگ ہماری طرح نہیں ہیں۔
19 وہ لوگ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ وہ ہماری طرح نہیں تھے۔* اگر وہ ہماری طرح ہوتے تو وہ ہمارے ساتھ رہتے۔ لیکن وہ چلے گئے تاکہ یہ ظاہر ہو کہ سب لوگ ہماری طرح نہیں ہیں۔