-
1-یوحنا 2:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 جھوٹا کون ہے؟ کیا وہ نہیں جو اِنکار کرتا ہے کہ یسوع، مسیح ہیں؟ ہاں، وہی مسیح کا مخالف ہے جو باپ کا اور بیٹے کا اِنکار کرتا ہے۔
-