-
1-یوحنا 3:23کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
23 بےشک اُس کا حکم یہ ہے کہ ہم اُس کے بیٹے یسوع مسیح کے نام پر ایمان لائیں اور اُس کے حکم کے مطابق ایک دوسرے سے محبت کریں۔
-