-
1-یوحنا 4:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
14 اِس کے علاوہ ہم نے خود دیکھا ہے کہ باپ نے اپنے بیٹے کو دُنیا کا نجاتدہندہ بنا کر بھیجا اور ہم اِس بارے میں گواہی بھی دیتے ہیں۔
-