-
1-یوحنا 5:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 جس شخص کو یقین ہے کہ یسوع، مسیح ہیں، وہ خدا سے پیدا ہوا ہے۔ جو شخص پیدا کرنے والے سے محبت کرتا ہے، وہ اُس سے بھی محبت کرتا ہے جو اُس سے پیدا ہوا ہے۔
-